کیا خدا ایسا پھتر پیدا کر سکتا ہے جسے خود اپنی طاقت و قدرت سے نہ اٹھا سکے؟
-
تاریخ: 1397/10/14 ساعت: 23:31
منکرین خدا کا اعتراض سوال کیا خدا ایسا پھتر پیدا کر سکتا ہے جسے خود اپنی طاقت و قدرت سے نہ اٹھا سکے؟ جواب۔۔۔۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پروردگار عالم کی قدرت لا محدود ہے اور وہ جو چاہے کر سکتا ہے ی
وجہہ اللہ ، لسان اللہ اور یداللہ کا کیا مطلب ہے؟؟؟
-
تاریخ: 1397/10/14 ساعت: 23:31
وجہہ اللہ ، لسان اللہ اور یداللہ کا کیا مطلب ہے؟؟؟ ⭕القابات امیر المؤمنين علیہ السلام لسان اللہ یداللہ عین اللہ کی وضاحت شیخ صدوق کی کتاب التوحید سے ملاحظہ فرمائیں. القابات امیرالمؤمنين عليه السلام "
سیکولرزم کیا ہے اور اس کا آغاز کہاں اور کیسے هوا؟
-
تاریخ: 1396/11/7 ساعت: 21:09
سیکولرزم کیا ہے؟سیکولرزم، اصل میں لاطینی زبان کالفظ ہے، جسس کا عربی میں ”علمانیة“ اور اردو میں ”لادینیت“ ترجمہ ہوتاہے۔ سیکولرزم در اصل ایک ماسونی یہودی تحریک ہے، جس کا مقصد حقوقِ انسانی، مساوات، آزادی، تحقیق و ریسرچ، قانون دولی (Inte ational Law) اور تعلیم کے نام پر، دین کو زندگی کے تمام شعبہ جات حی...
مشرق و مغرب میں سیکولرزم کے علمبردار
-
تاریخ: 1396/11/7 ساعت: 21:09
مشرق و مغرب میں سیکولرزم کے علمبردار سیکولرزم کو پھیلانے میں جن بدباطن اور کج فکر، لوگوں نے اہم رول اور کردار ادا کیا، ان میں سے، مغرب میں ڈارون جس نے تحقیق کے نام پر ”نظریہٴ ارتقاء“ کی بنیاد ڈالی، جو دنیا کا سب سے بڑا فریب شمار کیا جاتا ہے، اسی طرح فرائیڈ نے”نظریہٴ جنسیت“ پیش کیا، اسی طرح ڈارکا یم ...
سیکولرزم کا ہدف
-
تاریخ: 1396/11/7 ساعت: 21:09
سیکولرزم کا اصل ہدف امتِ مسلمہ کو موجودہ دورمیں اسلام سے بے زارکر کے، مادیت سے وابستہ کرناہے، تاکہ مغرب کی بالادستی، برابراس پر باقی رہے، اس لیے کہ اسلامی فکر، اسلامی روحانیت اوراسلام سے وابستگی یہی مسلمانوں کی کامیابی اوربالادستی کی شاہِ کلید ہے، لہٰذامسلمانوں کو اپنی پوری توجہ، ایمان اور اس کے تقا...
سیکولرزم کے دنیا پر اثرات
-
تاریخ: 1396/11/1 ساعت: 19:32
سیکولرزم نے سب سے زیادہ نقصان عالم اسلام کو پہنچایا، اس لیے کہ سیکولر فکرکے حاملین نے، جس میں کمال اتاترک جیسے لوگ شامل ہیں، خلافتِ اسلامیہ کے سقوط کے سبب بنے، اور عظیم دولت عثمانیہ اسلامیہ کو تقسیم در تقسیم سے دوچار کیا، یہاں تک کہ وہ پچاس حصوں میں تقسیم ہوگئی، اسرائیل کا ناپاک وجود اسلامی ریاستوں ...
اسلام کے غلبہ کی راہیں کیسے ہموار ہوسکتی ہیں؟
-
تاریخ: 1396/11/1 ساعت: 19:32
ہم مسلمان ہیں ہمارا دین، دین برحق ہے ہمارا رب اللہ ہے، جو قادر مطلق مالک الملک الہ واحد اور ذوالجود والکرم ہے اور ہمارے رسول خاتم النبیین سید المرسلین ہیں، اور ہماری تعلیمات ہر زمانہ میں انصاف امن وسلامتی کی ضامن ہیں، اسی کو حق ہے کہ وہ دنیا پر قیادت و سیاست کرے، مگر ہم نے اس کی قدر نہ کی ذلت ومسکنت...
اقبال کی شاعری میں کربلا اور امام حسینؑ
-
تاریخ: 1396/8/13 ساعت: 18:35
اقبال کی شاعری میں کربلا اور امام حسینؑ تحرير: نا معلوم نواسہ رسول امام حسینؑ کی لازوال قربانی اور کربلاکا حق و باطل کا معرکہ تاریخ انسانی کا وہ ناقابل فراموش واقعہ ہے جسے کوئی بھی صاحب شعور انسان نظرانداز نہیں کرسکتا بعض اہل علم کے مطابق شعر اور
طبى نظم
-
تاریخ: 1396/8/13 ساعت: 18:35
یہ نظم آج سے پچاس سال قبل راندھیر (بھارت) کے ایک حکیم صاحب نے کہی تھی ، جو شاعر بھی تھے: جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے ، شلغم زیادہ جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا اگر ضعف جگر ہے کھا
اربعين حسيني قائد انقلاب كي زباني
-
تاریخ: 1396/8/13 ساعت: 18:35
اربعين حسيني قائد انقلاب كي زباني چهلم كے بعد عاشورا اور امام حسين [ع]كا ذكر اور ان كا مقصد هميشه كے لئے زنده هوگيا اور اس كام كي بنيادچهلم كے دن جناب زينب سلام الله عليها اور امام سجاد عليه السلام كے هاتهوں امام حسين عليه السلام كي قبر كے پاس پڑي،
اعياد شعبانيه
-
تاریخ: 1396/6/2 ساعت: 16:41
البنية الذهنية انطلاقا من البنية الوجودية
-
تاریخ: 1396/6/2 ساعت: 16:41
البنية الذهنية انطلاقا من البنية الوجودية إعداد الطالب: سيد غيور الحسنين المقدمة الحمد لله ربّ العالمين، الصّلاة والسّلام على أشرف الأنبياء والمرسلين، وعلى آله الطيّبين الطّاهرين. أمّا بعد، فإنّ "البنية الذهنية انطلاقا من البنية الوجودية" من أروع الموضوعات الفلسفيّة في زمان الحاضر، يمكن من خلاله يحل...
ميلاد حضرت علي أكبر
-
تاریخ: 1396/6/2 ساعت: 16:41
ميں شيعه كيوں هوں؟
-
تاریخ: 1396/6/2 ساعت: 16:41
ميں شيعه كيوں هوں؟ تحرير: سيد غيور الحسنين يه سوال جب حجة الاسلام والمسلمين آقا محسن قرائتى سے پاكستان ميں ايك وهابي استاد نے پوچها تو جواب ميں فرمايا: ديكهو : رسول خدا جب تك زنده رهے نه كوئى شيعه تها اور نه سنى. اور قرآن كهتا هے: (لقد كان لكم في رسول الله أسوة حسنة) (احزاب21) خدا رسول كے بارے ميں ف...
جناب فضال کا ابو حنیفہ سے دلچسپ مناظرہ
-
تاریخ: 1396/6/2 ساعت: 16:41
جناب فضال کا ابو حنیفہ سے دلچسپ مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام اور ابو حنیفہ کا زمانہ تھا ایک دن مسجد کو فہ میں ابو حنیفہ درس دے رہاتھا اس وقت امام جعفر صادق علیہ السلام کے ایک شاگرد ”فضال بن حسن “اپنے ایک د وست کے ساتھ ٹہلتے ہوئے وہاں پہنچ گئے۔انھوں نے دیکھا کہ کچھ لوگ ابو حنیفہ کے ارد گرد بیٹھے...
يا صاحب الزمان أدركنى
-
تاریخ: 1396/6/2 ساعت: 16:41
امام كى عصمت پر ايك دليل
-
تاریخ: 1396/6/2 ساعت: 16:41
امام كى عصمت پر ايك دليل تحرير: سيد غيور الحسنين محمد بن ابى عمير اور هشام بن حكم دونوں مولا امام صادق عليه السلام كے شاگرد تهے اور مناظره ميں بے مثال تهے. ايك دفعه محمد بن ابى عمير نے هشام بن حكم سے پوچها: تم رافضى امام كو معصوم مانتے هو. كيا اس پر كوئى دليل هے؟ تو هشام بن حكم نے كها: هاں دليل هے. ...
ماہ رمضان اور قرآن كا رابطه
-
تاریخ: 1396/6/2 ساعت: 16:41
ماہ رمضان اور قرآن كا رابطه ماہ رمضان برکتوں والا مہينہ ہے - اس ماہ کي عظمت کا اندازہ اس بات سے لگايا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسى پاک مہينے ميں ہوا اور يہ وہ کتاب ہے جو قيامت تک کے انسانوں کے ليۓ ہدايت کا ذريعہ ہے - رمضان کے مہينہ کي فضيلت کي وجہ اس مہينہ ميں قرآن کا نازل ہونا ہے. الله تعالى...
اهل تشيع حق پر هيں
-
تاریخ: 1396/6/2 ساعت: 16:41
اهل تشيع حق پر هيں تحرير: سيد غيور الحسنين اهل تشيع حق پر هيں. اس كے اثبات كے ليےآسان ترين دليل جو خود شيعه هونے والے حضرات نےبيان كي هے وه يه هے كه استادكا رتبه شاگرد سے بلند هوتا هے اور اهل تشيع كے جتنے بهي امام هيں وه كسي كے دروازے پر علم حاصل كرنے نهيں گئے جبكه اهل سنت كے چاروں امام: امام ابو حن...