
حدیث اسلامقرآن، حديث، تاريخ، كلام، فلسفةنماز شبنماز شبنماز شب پڑھنے کی توفیق حاصل کرنے کے لیے روایات میں کچھ طریقے بیان کیے گئے ہیں:1- گناہوں کو ترک کرنا: ایک شخص نے امیر المؤمنین حضرت علی عليه السلام سے عرض کیا کہ وہ نماز شب سے محروم ہے۔ آپ نے فرمایا کہ تمہارے گناہ تمہیں شب بیداری سے روک رہے ہیں: "أنت رجل قد قيّدتك ذنوبك"۔(۱)2- صدق دل سے ارادہ کرنا: امام باقر عليه السلام نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص سوتے وقت صدق دل سے ارادہ کرے کہ ایک خاص وقت پر اٹھے گا، تو اللہ تعالیٰ دو فرشتوں کو مقرر کرت...
ادامه مطلب