اهل تشيع حق پر هيں

متن مرتبط با «عليه» در سایت اهل تشيع حق پر هيں نوشته شده است

امام رضا عليه السلام کو غریب الغرباء کیوں کها جاتا ہے؟

  • نیلوبلاگ

    حدیث اسلامقرآن، حديث، تاريخ، كلام، فلسفةامام رضا عليه السلام کو غریب الغرباء کیوں کها جاتا ہے؟امام رضا عليه السلام کو غریب الغرباء کیوں کها جاتا ہے؟بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امام رضا علیہ السلام کو "امام غریب" یا "غریب الغرباء" اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ آپ اپنے وطن اصلی یعنی مدینہ منورہ سے دور تھے۔ لیکن اگر اس معنی کو دیکھا جائے تو پھر امیر المؤمنین علی علیہ السلام بھی کوفہ میں غریب تھے، اسی طرح امام حسین علیہ السلام، امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام، امام جواد علیہ السلام اور امام عسکریین علیہم...

    ادامه مطلب
  • فضائل امام على نقي عليه السلام

  • نیلوبلاگ

    فضائل امام على نقي عليه السلامہمارے تمام آئمہ علیہم السلام صرف امت کے رہنما اور احکام قرآنی کے بیان کرنے والے نہیں تھے بلکہ شیعہ معارف کے مطابق امام علیہ السلام زمین پر اللہ کا نور، مخلوقات عالم پر اللہ کی حجت کاملہ، حیات کائنات کا محور، خالق اور مخلوق کے درمیان واسطہ فیض، روحانی کمالات کا آئنیہ نور، انسانی فضائل کا اعلٰی نمونہ، تمام اچھائیوں اور نیکیوں کا مجموعہ، علم اور قدرت خدا کا مظہر، بندگان خدا رسیدہ کا اعلٰی شاہکار، ہر طرح کے سہو و نسیاں سے پاک و صاف، رموز زمین، اسرار غیب، اور فرشتگان الٰہی کے راز دان، جن کی ولایت رسول خدا(ص) كے علاوه انبیاء و مرسلین سے بالا تر، جن کی حقیقت ان کے علاوہ کسی اور کے لئے قابل درک نہیں ہے، یہ پروردگار عالم کا خاص عطیہ ہے۔جس سے صرف حضرت محمد و آل محمد ع...

    ادامه مطلب
  • باب الحوائج شهزاده علی اصغر عليه السلام

  • نیلوبلاگ

    باب الحوائج شهزاده علی اصغر علیہ السلاماہل بیت علیہم السلام کی ذوات مقدسہ طہارت و عصمت،منا بع نور اور معرفت کی کانیں ہیں۔اس خاندان بزرگوار سے تعلق رکھنے والا ہر فرد خواہ وہ سن صغیر کا مالک ہویا سن کبیر کا اپنی جگہ خورشید عصمت و طہارت،تقویٰ ،شجاعت، شہامت اور قیامت تک مخلوق خدا کے لیے سرچشمہ ہدایت ہیں۔ یہ ایک ایسی معصوم ہستی ہے جو سن کے اعتبار سے سفینہ کربلا میں سب سے چھوٹی تھی لیکن معرفت و ولایت کے اعتبار سے اکمل تھی اور کرب و بلا ایک ایسا سفینہ ہے جس میں ہر عمر سے تعلق رکھنے افراد کے لیے نمونہ عمل موجود ہے اور اس سفینہ کے مالک و سردار کا نام حسین ابن علی عليه السلام ہے جن کے بارے میں رسول "ماینطق عن الهوی" کے مصداق فرماتے ہیں: "إنّ الحسین مصباح الهدیٰ و سفینة النجاة"(۱)والدین کا تعارفوالد کا...

    ادامه مطلب
  • صلوات فاطمه زهرا سلام الله عليها ميں"والسر المستودع فيها" كا كيا مطلب ہے؟

  • نیلوبلاگ

    صلوات فاطمه زهرا سلام الله عليها ميں"والسر المستودع فيها" كا كيا مطلب هے؟تحرير : سيد غيور الحسنينصلوات فاطمه زهرا سلام الله عليها يه هے (اللّهُمَّ صَلِّ عَلی فاطِمَةَ وَ أَبيها وَ بَعْلِها وَ بنيها وَالسِّرِّ الْمُسْتَوْدَعِ فيها بِعَدَدِ ما أَحاطَ بِه عِلْمُکَ)[1]ترجمه: پروردگار درود وصلوات بھیج فاطمہ زہرا اور ان کے والدبزرگوار، شوہرنامدار اور اولاد پاک پر اور اس سر پر جسے خدا نے بی بی کی ذات میں ودیعت فرمایا ہے اس قدر کہ جتنا تیرے علم میں ہے.سوال یہ ہے کہ وہ سر کیا ہے؟؟؟ لفظ "سر" سے مشخص هے كه يه اسرار الهي ميں سے هے جس كو خدا اور اس كے رسول صلى الله عليه و آله وسلم اور آل رسول عليهم السلام كے علاوه كوئي نهيں جانتا. ايسا راز جو تمام مخلوقات سے پوشيده نه هو وه راز نهيں ...

    ادامه مطلب
  • نیاز امام جعفر صادق عليه السلام(كونڈے)

  • نیلوبلاگ

    کونڈے وہ برتن ہیں جن میں کھانے کی پاکیزہ چیزوں کو رکھا جاتا ہے. زمانہ امام جعفر صادق عليه السلام 34 سال پہ محیط ہے. (114ھ تا 148ھ) ان میں معجزات وکرامات اور ارشادات بھی ہیں جنہیں الجرائح و الخرائج نے اور تزکرة المعصومین نے تفصیل سے لکھا ہے. امام عليه السلام علم لدنی کے مالک تھے اور پسندیدہ رب تھے . ایک صحابی نے دعا کے لیے کہا آپ نے الله تعالى سے التجا کر کے مراد پوری کر دی. صحابی نے عقیدت میں نیاز تیار کی کونڈے میں رکھ کر صبح کی نماز کے بعد نمازیوں کو کھلا دی (22 رجب تھی) لوگوں نے دیکھا دیکھی منتیں ماننا شروع کر دیں جن کی پوری ہوگئیں کونڈے بھرنے شروع ہو گے. اور یوں تیرہ سو سال سے یہ رسم چلی آ رہی ہے.عبدالرحمن جامی نے شواہد النبوة میں امام جعفر صادق عليه السلام  کا وعدہ پورا کرنا اور...

    ادامه مطلب
  • صلح امام حسن عليه السلام

  • نیلوبلاگ

    صلح امام حسن علیہ السلامصُلح امام حسنؑ اس قرارداد کو کہا جاتا ہے جو شیعوں کے دوسرے امام، امام حسنؑ اور معاویۃ بن ابی سفیان کے درمیان سنہ 41 ہجری کو منعقد ہوا۔ یہ صلح نامہ ایک ایسے جنگ کے بعد منعقد ہوا جو معاویہ کی زیادہ خواہی اور اس کی طرف سے امام حسنؑ کی بعنوان خلیفہ مسلمین بیعت سے انکار کے نتیجے میں شروع ہوئی تھی۔ اس صلح کے مختلف عوامل و اسباب ہیں جن میں سے امام حسنؑ کے بعض کمانڈروں کی خیانت، حفظ مصلحت مسلمین، شیعوں کی جان، مال اور عزت و آبرو کی حفاظت اور خوارج کی طرف سے اسلام کو نقصان پہچانے کا خطرہ وہ اہم ترین عوامل میں سے ہیں جن کی وجہ سے امام عالی مقام اس صلح نامے پر راضی ہونے پر مجبور ہوئے۔ اس صلح نامے کے مطابق امام حسنؑ نے کئی شرائط کے ساتھ خلافت کو معاویہ کے سپرد کردیا۔ ان شرائط می...

    ادامه مطلب
  • نبذة عن حياة السيدة فاطمة المعصومة عليها السلام

  • نیلوبلاگ

    نبذة عن حياة السيدة فاطمة المعصومة عليها السلام...

    ادامه مطلب