
ماہ رمضان اور قرآن كا رابطه ماہ رمضان برکتوں والا مہينہ ہے - اس ماہ کي عظمت کا اندازہ اس بات سے لگايا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسى پاک مہينے ميں ہوا اور يہ وہ کتاب ہے جو قيامت تک کے انسانوں کے ليۓ ہدايت کا ذريعہ ہے - رمضان کے مہينہ کي فضيلت کي وجہ اس مہينہ ميں قرآن کا نازل ہونا ہے. الله تعالى فرماتا هے: ) شھر رمضان الذي انزل فيہ القرآن ھديً للنّاس( (سورہ بقرہ 185) ترجمه:ماه رمضان وه هے جس ميں لوگوں كى هدايت كے ليےقرآن نازل هوا. اسي وجہ سے قرآن اور ماہ مبارک رمضان ميں ايک خاص رابطہ پايا جاتا ہے- جيسے موسم بھار (بسنت) ميں انسان کا مزاج شاداب رہتا ہے اور گل و گياہ سر سبز و شاداب رہ...
ادامه مطلب